Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 394|Reply: 0

افغانستان میں 40 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-22 18:52:43 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغانستان میں 40 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث تقریباً 17.4ملین لوگوں کی ضروریات پوری نہیں کی جاسکتیں۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دور دراز علاقوں میں بیشتر بچے علاج کے مراکز تک پہنچ نہیں پا رہے۔

ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق افغانستان میں لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:51 GMT+5 , Processed in 0.045712 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list