Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 356|Reply: 0

کچھ لوگ ہر بات پر مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں: شرجیل میمن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 2026-2-22 18:52:45 | Show all posts |Read mode
  سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن—فائل فوٹو

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہر بات میں سیاست کرنا اور مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔

شرجیل میمن نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ اس پروجیکٹ کی مالیت بڑھ گئی ہے اسے بند کریں لیکن تمام چیلنجز کے باوجود اس پروجیکٹ پر کام جاری رکھا گیا۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اس پروجیکٹ کا جو کام رکا تھا وہ انتظامی معاملات کی وجہ سے تھا۔   
حادثات کیلئے حکومت سمیت ہم سب قصور وار ہیں: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں آئے روز رونما ہونے والے حادثات کے لیے حکومت سمیت ہم سب قصور وار ہیں۔   

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کہا کہ عید سے پہلے سائڈ کی سڑکوں پر کام کیا جائے جس کا مقصد عوام کو سہولت دینا ہے۔

شرجیل میمن نے بتایا ہے کہ اس وقت کراچی میں بڑی تعداد میں میگا پروجیکٹ چل رہے ہیں، کافی انڈر پاسز پر بھی کام جاری ہے۔

سندھ کے سینئر وزیر نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی انتظامیہ اور میئر کراچی بھی دن رات کام کر رہے ہیں، ہم چاہ رہے ہیں شہر کی اندرون گلیاں بھی مکمل ہوجائیں۔

شرجیل میمن نے یہ بھی کہا ہے کہ حکومت سے کمی کوتاہیاں ہوئی ہونگی مگر نیت بالکل ٹھیک ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:56 GMT+5 , Processed in 0.048834 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list