Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 904|Reply: 0

بھارتی جنگی طیارے تیجس کو ایک اور حادثہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-22 20:49:11 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

مقامی طور پر تیار کیے جانے والے بھارتی جنگی طیارے تیجس کو ایک اور حادثہ پیش آگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران لینڈنگ کرتے ہوئے تیجس کو حادثہ پیش آیا۔  

اس حادثے میں پائلٹ شدید زخمی ہونے سے بچ گیا، لیکن جہاز مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔   
تیجس طیارے کی تباہی کے بعد بھارت کو جھٹکا

دبئی ایئر شو میں ہفتے کو بھارتی فضائیہ کے طیارے تیجس گرنے کے واقعے کے بعد بھارت کو جھٹکا لگا ہے اور آرمینیا نے تیجس طیارے کی خریداری روک دی۔   

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ اب تک بھارتی ایئر فورس کو فراہم کیے گئے 32 طیاروں میں سے ایک تھا، یہ تیجس کا تیسرا حادثہ ہے۔

پہلا حادثہ جیسلمیر میں مارچ 2024ء میں ہوا تھا جبکہ دوسرا دبئی ایئر شو میں ہوا۔

انڈین ایئر فورس نے تیجس کے 180 ایڈوانس ورژن طیاروں کا آرڈر کیا ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:35 GMT+5 , Processed in 0.048498 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list