Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 386|Reply: 0

معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بےبنیاد، غربت سے متعلق ڈیٹا تشویشناک ہے، تیمور جھگڑا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205838
Post time 2026-2-22 22:45:45 | Show all posts |Read mode
  پی ٹی آئی رہنما  تیمور سلیم جھگڑا(فائل فوٹو)۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خیبر پختونخوا میں سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بےبنیاد ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔  

تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس معیشت کی بہتری کا کوئی نسخہ نہیں، قومی غربت سے متعلق جو اعداد و شمار سامنے آئے وہ تشویشناک ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 2018 میں 22 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے تھے، اب 29 فیصد تک پہنچ چکے۔  

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پچھلے 11 سال میں غربت کی شرح بڑھی ہے، پنجاب اور سندھ میں غربت میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا۔  

تیمور سلیم جھگڑا کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب میں غربت میں اضافہ 41 اور سندھ میں 33 فیصد ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 12:35 GMT+5 , Processed in 0.049222 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list