Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 438|Reply: 0

پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس ایئراسٹرائیکس، خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد ہلاکتوں کی اطلاع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203265
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ایئراسٹرائیکس میں فتنہ الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا، کارروائی میں 80 سے زائد خوارجیوں کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیسڈ ایئراسٹرائیکس کی گئیں۔

پاکستان کی جانب سے انٹیلیجنس بیسڈ ایئر اسٹرائیکس میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں کارروائی کی گئی۔

سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا پاکستان کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں ننگز ہار میں 4، خوست میں ایک اور پکتیکا میں بھی ایک مرکز کو نشانہ بنایا گیا۔

تباہ کیے گئے مراکز میں نیا مرکز نمبر ایک ننگرہار، نیا مرکز نمبر دو ننگرہ اور خارجی مولوی عباس مرکز خوست، خارجی اسلام مرکز ننگر ہار شامل ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تباہ کیے گئے مراکز میں خارجی ابراہیم مرکز ننگر ہار، خارجی ملا رہبر مرکز پکتیکا اور خارجی مخلص یار مرکز پکتیکا بھی شامل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-23 02:27 GMT+5 , Processed in 0.048829 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list