Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 146|Reply: 0

ملک کو ظالموں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، حافظ نعیم الرحمان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203265
Post time 26 min. ago | Show all posts |Read mode
  تصویر، حافظ نعیم الرحمان فیس بک

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو ظالموں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔

ماڈل ٹاؤن لاہور میں افطار ڈنر کے شرکاء سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومتی رپورٹ کے مطابق غربت میں 31 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غربت میں سب سے زیادہ اضافہ صوبہ پنجاب میں ہوا ہے، کسان کو تباہ کردیا اور صوبہ قرضوں میں دھنس گیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ مقامی حکومتوں سے لیڈر شپ آگے آتی ہے، پنجاب میں جو بلدیاتی ایکٹ آیا، وہ مقامی حکومت دشمن ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکومت کےعوام دشمن فیصلوں کے خلاف جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے، ملک کو ظالموں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-23 02:27 GMT+5 , Processed in 0.046711 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list