Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 928|Reply: 0

پانڈیا نے سابقہ اہلیہ اور بیٹے کو کروڑوں کے مالیت کی لگژری گاڑی گفٹ کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203265
Post time 2026-2-23 02:40:54 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے اپنی سابقہ اہلیہ اور 5 سالہ بیٹے کو 4 کروڑ بھارتی روپے مالیت کی لگژری کار گفٹ کردی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں  بھارتی ٹیم کی نمائندگی میں مصروف ہاردک پانڈیا نے اپنے 5 سالہ بیٹے اگستیا کو تقریباً 4 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی تحفے میں دی۔

ممبئی میں ایک شو روم میں ہونے والی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں اگستیا کو خوشی سے گاڑی کا معائنہ کرتے اور نتاشا اسٹینکووچ کو چابیاں وصول کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ ہاردک پانڈیا اور نتاشا نے 31 مئی 2020 کو شادی کی تھی اور اسی سال ان کے ہاں بیٹے اگستیا کی پیدائش ہوئی۔ دونوں نے فروری 2023 میں دوبارہ شادی کی تقریب بھی منعقد کی، تاہم جولائی 2024 میں باہمی رضامندی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا۔

علیحدگی کے اعلان میں دونوں نے کہا تھا کہ وہ بیٹے کی خوشی اور بہتر مستقبل کے لیے مل کر اس کی پرورش جاری رکھیں گے، اور اگستیا ان دونوں کی زندگی کا مرکز رہے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-23 02:25 GMT+5 , Processed in 0.059591 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list