Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 262|Reply: 0

مشتبہ شخص کی ٹرمپ کے ریزورٹ میں داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی اہلکاروں نے ہلاک کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203265
Post time 2026-2-23 02:40:54 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: امریکی میڈیا  

فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریزورٹ مارا اے لاگو میں ایک مشتبہ شخص نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے ہلاک کردیا۔

امریکی سیکریٹ سروس کے مطابق ریزورٹ میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے کو ہلاک کر دیا گیا۔ 20 سالہ مشتبہ شخص نے غیرقانونی طور پر مار اے لاگو کے محفوظ علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔

امریکی صدر ٹرمپ اس وقت واشنگٹن میں موجود ہیں۔   
ٹرمپ نے میموریل ڈے تقریب میں جو بائیڈن پر خوب غصہ نکالا

اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ دن اُس گند کو بھی مبارک ہو جس نے پچھلے چار سال ہماری قوم کو برباد کرنے کی کوششوں میں گزارے۔   

حکام کا کہنا ہے کہ 20 سالہ سفید فام شخص رات تقریباً ڈیڑھ بجے سیکیورٹی حصار میں داخل ہوا۔ اس کے پاس ایک شاٹ گن اور ایندھن کا کنستر موجود تھا۔  

سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے رکنے اور ہتھیار پھینکنے کا حکم دیا تو اس نے کنستر تو نیچے رکھ دیا، مگر شاٹ گن کو فائرنگ کی پوزیشن میں اٹھا لیا، اس پر اہلکاروں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

واقعے کی تحقیقات فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کر رہی ہے، جو ملزم کے پس منظر اور ممکنہ محرکات کا جائزہ لے رہی ہے۔ مرنے والے کی شناخت اہلِ خانہ کو اطلاع دینے تک ظاہر نہیں کی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-23 02:23 GMT+5 , Processed in 0.047407 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list