Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 517|Reply: 0

بارکھان، تعمیراتی کمپنی کے پلانٹ سے اغوا کیے گئے 3 اہلکار بازیاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203265
Post time 2026-2-23 03:19:03 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گرایب

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کرش پلانٹ سے 3 مزدوروں اور 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق کارروائی کرکے 3 اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ 3 مزدور تاحال اغواکاروں کی تحویل میں ہیں۔

ایک اور واقعے میں خضدار کی سب تحصیل مولہ میں تعمیراتی کمپنی کے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیاگیا ہے۔

پولیس کے مطابق اغوا کار مزدوروں کے زیراستعمال گاڑی بھی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-23 02:25 GMT+5 , Processed in 0.047222 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list