Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 271|Reply: 0

خیبر پختونخوا: گزشتہ 18 ماہ میں 350 ارب روپے سے زائد سرپلس بجٹ دیا، مزمل اسلم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203265
Post time 2026-2-23 03:58:36 | Show all posts |Read mode
  

خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ صوبے نے مختلف سرمایہ کاری میں 600 ارب سے زیادہ رقم محفوظ کی ہے، گزشتہ 18 ماہ میں 350 ارب روپے سے زائد سرپلس بجٹ دیا۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں سرمایہ کاری سے 25 ارب روپے سے زیادہ مالی آمدن حاصل کی، خیبر پختونخوا کا تعلیمی بجٹ 440  ارب روپے ہے جو کل بجٹ کا 22 فیصد ہے۔  

مزمل اسلم نے کہا کہ خیبر پختونخوا کا سیکیورٹی بجٹ 180 ارب اور صحت کا 280 ارب روپے ہے۔   
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کی ملاقات کافی تناؤ والی رہی: مزمل اسلم

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نیشنل ایشوز پر میٹنگ میں عدم شرکت پر تنقید کی   

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا نے صرف اس سال صحت کارڈ پر 41 ارب روپے خرچ کیے، سال 2019 سے ایم پی ایز اور کابینہ اراکین کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔  

مزمل اسلم نے کہا کہ صوبے میں 2022 سے گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد ہے۔  

صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق صوبے کا رواں سال کل بجٹ 2119 ارب روپے ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-23 02:26 GMT+5 , Processed in 0.045042 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list