Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 761|Reply: 0

انوراگ کشیپ مسلمان مخالف فلم بنانے والوں پر برس پڑے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203265
Post time 2026-2-23 05:15:48 | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ فلم ساز اور اداکار انوراگ کشیپ نے آئندہ آنیوالی مسلمان مخالف فلم دی کیرالہ اسٹوری 2 کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے پروپیگنڈا قرار دے دیا اور الزام لگایا کہ فلم ساز منافع کو کہانی اور مواد پر ترجیح دے رہے ہیں۔

یہ سیکیوئل، جو تقریباً تین سال بعد ریلیز ہو رہا ہے، ایک بار پھر تنازع کو جنم دے دیا ہے۔ اس فلم کو ویپول امرت لال شاہ نے پروڈیوس اور کماکھیا نارائن سنگھ نے ڈائریکٹ کیا ہے۔   
اریجیت دل ٹوٹنے والے ایک جیسے گانے گاتے گاتے تھک گئے تھے، انوراگ کشیپ

معروف بھارتی گلو کار اور میوزک پروڈیوسر ارجیت سنگھ جنھوں چند ہفتے قبل گلوکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا انکی گلوکاری کرنے کے حوالے سے بالی ووڈ کے فلمساز اور اداکار انوراگ کشیپ نے کہا اسکی وجہ یہ ہے کہ وہ بار بار ایک ہی طرح کے گانے گاتے گاتے تھک گئے تھے۔    

انوراگ کشیپ نے کوچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس فلم کا مقصد دیکھنے والوں کو تقسیم کرنا ہے، اسکی کوئی بامعنی کہانی نہیں۔ انہوں نے ایک متنازع منظر کا حوالہ بھی دیا جس میں ایک خاتون کو زبردستی گوشت کھلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔  

انوراگ کشیپ نے کہا کہ یہ سب بکواس ہے۔ کوئی اس طرح گوشت نہیں کھلاتا، نہ ہی کوئی کھچڑی اس طرح پیش کرتا ہے۔ فلم کا مقصد صرف پیسہ کمانا ہے۔ فلم ساز لالچی ہے۔

دوسری جانب ماہر حیاتیات سری دیو نمبودری نے کیرالہ ہائی کورٹ میں فلم کی ریلیز کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-23 02:25 GMT+5 , Processed in 0.045124 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list