Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 490|Reply: 0

سرگودھا: نشے کے عادی بیٹے کا ماں اور بہن پر مبینہ تشدد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

صوبۂ پنجاب کے شہر سرگودھا کی برہان کالونی میں بیٹے کی جانب سے ماں اور بہن کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ ماں نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس کا بیٹا نشے کا عادی ہے اور گھر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ محلہ کی مداخلت پر ملزم بیٹا فرار ہو گیا جبکہ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:51 GMT+5 , Processed in 0.054779 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list