Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 787|Reply: 0

جنوبی افریقی اسٹار نے بابراعظم کی بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کا فیصلہ درست قرار دے دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205796
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
جنوبی افریقا کے سابق کپتان نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔



انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔

ڈوپلیسی نے مزید کہا کہ ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز میں تیز رفتار اسٹرائیک ریٹ درکار ہوتا ہے، کلاسیک اسٹروک کھیلنے والے کھلاڑی جیسے بابراعظم کبھی کبھار اس رفتار کے تقاضوں سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔



جنوبی افریقی اسٹار کا کہنا تھا کہ ہیسن نے بابراعظم کی مہارت کو مدنظر رکھتے ہوئے انھیں بہترین کردار دیا ہے، ان کی صلاحیت کو نظر انداز نہیں کیا۔

یاد رہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران بابراعظم کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے بھیجا جا رہا تھا تاہم نمیبیا کے خلاف اہم میچ میں بابر کو الیون میں شامل ہونے کے باوجود بیٹنگ کے لیے نہیں بھیجا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:45 GMT+5 , Processed in 0.047504 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list