Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 332|Reply: 0

’مودی کو گالی دینے والوں کو کمبل نہیں ملے گا‘: بی جے پی رہنما کا مسلم خواتین سے امتیازی سلوک کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205796
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست راجستھان میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق رکنِ پارلیمنٹ سکھبیر سنگھ جونپوریہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں کمبل تقسیم کرنے کے دوران مسلم خواتین کو کمبل دینے سے انکار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں سکھبیر سنگھ خواتین سے نام پوچھتے ہیں، ایک خاتون کے مسلم نام بتانے پر وہ اپنے معاونین کو ہدایت دیتے ہیں کہ اسے کمبل نہ دیا جائے۔

اس موقع پر وہ کہتے ہیں کہ جو لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کو گالیاں دیتے ہیں، انہیں کمبل لینے کا کوئی حق نہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بعد ازاں وہ خواتین کو وہاں سے چلے جانے کو بھی کہتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کے اختتام پر کچھ لوگوں کو سابق سیاسی رہنما کے سامنے اس رویے پر اعتراض کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:44 GMT+5 , Processed in 0.047557 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list