Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 977|Reply: 0

ظہران ممدانی کی دیسی افطار توجہ کا مرکز، ویڈیو وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205796
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

نیویارک سٹی میں رواں سال 50 ملین سے زائد مسلمان رمضان میں عبادت کا اہتمام کر رہے ہیں، یہ مقدس مہینہ پہلی بار آیا ہے کہ جب نیویارک کے مسلم میئر ظہران ممدانی ہیں۔

رمضان کے آغاز کے موقع پر میئر ظہران ممدانی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں ان کے افطار کے پلیٹر کو دکھایا گیا ہے۔  

یہ پلیٹر مختلف جغرافیائی اور سماجی پسِ منظر کی روایات کا امتزاج پیش کرتا ہے، جس میں مشرقِ وسطیٰ کے روایتی کھانے، جنوبی ایشیائی اسٹریٹ فوڈ اور روزمرہ کے پکوان شامل ہیں۔

پلیٹر میں پیٹا بریڈ، فلافل، کباب، بکلاوا، مرمرے (پفڈ رائس)، پکوڑہ، جلیبی، فارسی طرز کا سموسہ، کھجور، کاجو اور نارنگی شامل ہیں۔

نیویارک کے میئر کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں افطار کے لیے دیسی اشیاء کا انتخاب کرتے دکھایا گیا ہے۔

وائرل ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ میں روزہ کھجور سے کھولتا ہوں، جس کے بعد چنے اور بریانی کے ساتھ آم کی لسی اور چائے سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔

یہ کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے، میئر کی جانب سے سادہ اور جنوبی ایشیاء سے متاثرہ کھانے کے انتخاب کو سوشل میڈیا صارفین خوب سراہ رہے ہیں اور اس بات پر روشنی ڈال رہے ہیں کہ کس طرح رمضان کی عبادت نیویارک جیسے متنوع شہر میں ثقافتی اجتماعی روح کو ظاہر کر رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:44 GMT+5 , Processed in 0.063578 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list