Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 971|Reply: 0

برطانوی شاہ چارلس کے بھائی اینڈریو کی تصویر فرانسیسی میوزیم میں نصب کردی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205796
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

برطانوی شاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کی گرفتاری کی تصویر پیرس کے لُوو عجائب گھر میں لگا دی گئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں قائم ارب پتی مخالف گروپ Everyone Hates Elon نے اتوار کے روز یہ تصویر فرانسیسی میوزیم کی ایک دیوار پر نصب کی اور اس حوالے سے کہا ہے کہ اس کا مقصد اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو یہ دکھانا ہے کہ دنیا انہیں کس طرح یاد رکھے گی۔

فریم شدہ تصویر کے نیچے گروپ نے ایک کیپشن بھی لٹکایا جس میں لکھا ’اب یہ پسینہ بہا رہا ہے‘۔   
شاہ چارلس کو 2019ء میں اینڈریو کی خفیہ ڈیلز سے خبردار کیے جانے کا انکشاف

جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری دستاویزات میں تفصیلات منظرعام پر آگئیں   

تصویر میں  اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو پولیس اسٹیشن سے نکلنے کے بعد رینج روور کی پچھلی نشست پر جھکے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر 19 فروری کو عوامی عہدے کے غلط استعمال کے شبہے میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہ 11 گھنٹے پولیس حراست میں رہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 10:44 GMT+5 , Processed in 0.046703 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list