Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 470|Reply: 0

پاکستان کے پاس 2 ارب ڈالر مالیت کے چاول کے ذخائر موجود ہیں، حکام وزارت تجارت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں وزارت کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس 2 ارب ڈالر مالیت کے چاول کے ذخائر موجود ہیں، رئیل اسٹیٹ کا پیسہ بھی چاول کی خریداری میں اسٹاکسٹ نے استعمال کیا۔

چیئرمین کمیٹی جاوید حنیف خان نے اجلاس میں سوال کیا کہ رائس ایکسپورٹرز کو ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ سے 15 ارب روپے کس طرح جاری ہوئے؟ نئے بورڈ کی تشکیل سے دو دن پہلے کس نے منظوری دی؟

حکام وزارت تجارت نے کہا کہ چاول کی برآمدات کیلئے ان کو مالی سپورٹ دی گئی، رائس سیکٹر کو کبھی ای ڈی ایف سے مالی معاونت فراہم نہیں کی گئی، اس لیے بورڈ نے چاول ایکسپورٹرز کو ریلیف دیا، ماضی میں ایسی امداد کئی مرتبہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو فراہم کی گئی۔

وزارت تجارت کے حکام کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں چاول کی برآمدات میں کمی ہوئی، اس سال دنیا میں چاول کی پیداوار بڑھی ہے، بھارت نے 24-2023 میں چاول برآمد نہیں کیا، اس سال بھارت نے برآمدات شروع کردیں۔

حکام  کا کہنا ہے کہ بھارتی برآمدات کے باعث عالمی مارکیٹ میں چاول کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ہمارے اور ان کے ریٹ میں 20 ڈالر کا فرق آ رہا تھا، ایران میں پاکستانی باسمتی نان باسمتی بنا کر فروخت کیا جا رہا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 08:54 GMT+5 , Processed in 0.045396 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list