Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 780|Reply: 0

بھارت نے مقامی ساختہ تیجس لڑاکا طیاروں کا مکمل فلیٹ گراؤنڈ کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارت نے مقامی ساختہ تیجس لڑاکا طیاروں کا مکمل فلیٹ گراؤنڈ کردیا۔

رپورٹ کے مطابق 7 فروری کو پیش آنے والے واقعے کے بعد بھارتی فضائیہ نے اپنے زیرِ استعمال تمام 35 تیجس لڑاکا طیاروں کو عارضی طور پر گراؤنڈ کر دیا ہے اور ان کی جامع تکنیکی جانچ شروع کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ایک سنگل سیٹ تیجس طیارہ مغربی محاذ پر واقع ایک فارورڈ بیس سے ٹیک آف کے دوران رن وے سے پھسل کر قریب موجود کیچڑ سے بھرے گڑھے میں جا گرا۔   
تیجس کے حوالے سے 53 اہم خامیوں کی نشاندہی کی گئی، آڈٹ رپورٹ

بھارتی فضائیہ نے بھی تیجس کی کارکردگی، اس کی رینج پرمستقل عدم اطمینان کا ا ظہار کیا۔   

حادثے کے وقت طیارہ ٹیک آف کی رفتار (170 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد) حاصل کر رہا تھا، جس میں پائلٹ زخمی ہو گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی اصل وجہ ابھی معلوم نہیں ہو سکی، جس کے باعث پورے بیڑے کی تفصیلی جانچ کا حکم دیا گیا ہے۔   
گر کر تباہ ہونے والے طیارے تیجس سے متعلق بھارتی دعوے

تیجس کی صلاحیتوں سے متعلق بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ تیجس بھارت کا پہلا گھریلو ساختہ سنگل انجن، ملٹی رول لائٹ کومبیٹ ایئرکرافٹ ہے، جو ہندوستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ ) اور ایئرو ناٹیکل ڈوپلپمنٹ ایجنسی (اے ڈی اے) نے مشترکہ طور پر تیار کیا۔   

تیجس کے 2016 میں بھارتی فضائیہ میں شامل ہونے کے بعد یہ تیسرا بڑا نقصان ہے۔

اس سے قبل مارچ 2024 میں بھی ایک تیجس طیارہ راجستھان کے جیسلمیر میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا تھا، جبکہ  نومبر 2025 میں دبئی ایئر شو کے دوران  پیش آنے والے حادثے میں ونگ کمانڈر  ہلاک ہوگیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 08:54 GMT+5 , Processed in 0.045979 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list