Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 803|Reply: 0

’ایسا مت کرو یار، ہم لوگوں کا کیا ہوگا بھائی؟‘، پلےبیک گلوکاری چھوڑنے پر عامر کی اریجیت سے گفتگو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  کولاج فوٹو: اسکرین گریب

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اریجیت سنگھ سے پلے بیک سنگنگ نہ چھوڑنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ایسا مت کرو یار، ہم لوگوں کا کیا ہوگا؟‘۔

گزشتہ ماہ گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران اور افسردہ کردیا تھا۔ اس اعلان کے بعد رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ سپر اسٹار عامر خان نے اریجیت کو اپنا فیصلہ بدلنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی۔

تاہم اس حوالے سے تازہ اطلاعات یہ ہیں کہ عامر خان خود مرشدآباد گئے جہاں انہوں نے اپنے بیٹے جنید خان کی آنے والی فلم ’ایک دن‘ کا ٹائٹل ٹریک ریکارڈ کیا۔

اسی دورانیے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں عامر خان اریجیت سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ پلے بیک سنگنگ نہ چھوڑیں۔   
عامر خان نے اریجیت کو دوبارہ پلے بیگ سنگنگ کیلئے منانا شروع کردیا؟

مشہور بالی ووڈ اداکار عامر خان پیر کے روز مغربی بنگال میں اریجیت سنگھ کے آبائی گھر پہنچے۔   

ویڈیو کے آغاز میں عامر خان کہتے ہیں، ’تم کوئی پروجیکٹ نہیں لے رہے؟ کچھ وقت کے لیے بریک لینا چاہتے ہو یا ہندی فلموں کے لیے گانا نہیں چاہتے؟ ایسا مت کرو یار، ہم لوگوں کا کیا ہوگا بھائی؟‘

ویڈیو میں اریجیت سنگھ عامر خان کا استقبال کرتے ہوئے ان کے پاؤں چھوتے ہیں اور گلے لگاتے ہیں، جبکہ پس منظر میں ایک دن کا ٹائٹل ٹریک چل رہا ہے۔  

ویڈیو میں عامر خان کو اریجیت کے آبائی شہر میں وقت گزارتے دکھایا گیا ہے۔ دونوں پتنگ بازی کرتے، شطرنج کھیلتے اور موسیقی کے سیشنز سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

ایک منظر میں عامر خان فرش پر اپنی ٹیم کے ساتھ بیٹھے ہیں جبکہ اریجیت انہیں کھانا پیش کرتے ہیں۔








بعدازاں عامر خان اریجیت اور ان کی اہلیہ کے ساتھ خوشگوار گفتگو کرتے ہیں۔

مداحوں کا ردعمل

سوشل میڈیا پر پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ایک صارف نے لکھا کہ ’یہ دل کو چھو لینے والی ویڈیو مداحوں کو بھی متاثر کر گئی‘ جبکہ ایک نے لکھا کہ ’کتنا خوبصورت گانا اور ویڈیو ہے۔‘

ایک اور نے کہا، ’شکریہ عامر سر کہ آپ نے اریجیت سے کہا کہ وہ بالی ووڈ کے گانے نہ چھوڑیں۔‘
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 09:01 GMT+5 , Processed in 0.054991 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list