Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 101|Reply: 0

دہشتگردی صرف قبائلی علاقوں تک محدود نہیں: طارق فضل چوہدری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  طارق فضل چوہدری - فوٹو: فائل

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی صرف قبائلی علاقوں تک محدود نہیں، دہشت گردی کا دائرہ کار پورے پاکستان میں پھیلا ہوا ہے۔

سینیٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے جس کے ہمارے پاس مصدقہ ثبوت ہیں، یہ ثبوت افغانستان کے سامنے بھی رکھے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغان طالبان رجیم سے متعدد مرتبہ درخواست کی کہ افغانستان سے دراندازی روکی جائے، لیکن انہوں نے کوئی مثبت ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیے

  • کابل میں پاکستانی سفیر کی طلبی، افغان حکومت کا احتجاج۔ حملوں کا مناسب وقت پرنپا تلا جواب دیا جائے گا، افغان وزارت دفاع  
  • پاکستان کی افغانستان میں انٹیلیجنس بیس ایئراسٹرائیکس، خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد ہلاکتوں کی اطلاع  




وفاقی وزیر پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پاک افغان بارڈر سے دہشت گرد تشکیلیں پاکستان میں آتی ہیں، یہ تشکیلیں اور دہشت گرد پاکستان میں داخل ہوتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں، افغانستان میں دہشت گردوں کی تربیت گاہیں ہیں، ہم اس کی نشاندہی اور افغان رجیم کو آگاہ کر چکے ہیں۔

طارق فضل طوہدری کا کہنا تھا کہ افغان رجیم نے ٹی ٹی پی کے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کیخلاف کچھ نہیں کیا۔

وفاقی وزیر کے خطاب کے بعد سینیٹ کا اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 09:02 GMT+5 , Processed in 0.046496 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list