Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 380|Reply: 0

پنجاب اسمبلی کی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی میں 2 سال میں 169 بل پیش اور 144 منظور ہوئے، کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی۔

رپورٹ کے مطابق 2 سال میں پنجاب اسمبلی کے 38 اجلاسوں میں 154 نشستیں ہوئیں، ان میں مجموعی طور 169 بل پیش اور 144 منظور ہوئے ہیں۔

اس دوران پنجاب اسمبلی میں 110 حکومتی بل پیش ہوئے، جن میں سے 97 منظور ہوئے جبکہ اراکین کے 59 نجی بل میں سے 47 منظور کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق 2 سالوں میں 129 تحریک استحقاق پیش ہوئیں،87 کمیٹی کو بھیجی اور 9 نمٹادی گئیں۔ پنجاب اسمبلی میں اس دوران 1189 تحریک التوا پیش اور 565 نمٹائی گئیں جبکہ 650 قرار دادیں پیش اور124 منظور ہوئیں۔

2 سال کے دوران پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 924 سوالات پوچھے گئے، جن میں 1 ہزار 494 کا جواب دیا گیا جبکہ 407 توجہ دلاؤنوٹس پیش ہوئے، ان میں سے76 کا جواب دیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 08:54 GMT+5 , Processed in 0.045325 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list