Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 981|Reply: 0

بھارت میں مسلمانوں سے زیادتیاں جاری، لکھنؤ یونیورسٹی انتظامیہ نے مسجد تک طلبا کی رسائی روک دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203663
Post time 2 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  ویڈیو گریب۔

بھارت میں مسلمانوں سے زیادتیوں کا سلسلہ جاری ہے، لکھنؤ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں موجود مسجد تک مسلمان طلبا کی رسائی روک دی۔

مغلیہ دور کی تعمیر کردہ لال بارہ دری مسجد کے گرد باڑ لگا دی، یونیورسٹی کے طلبا نے اس پر شدید احتجاج کیا اور مسجد فوری کھولنے کا مطالبہ کیا۔

طلبا کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے مسلمان طلبا کی رمضان کے دوران نماز کی ادائیگی مشکل کر دی ہے۔

دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمارت کی خستہ حالی کے باعث حفاظتی اقدام کے طور پر باڑ لگائی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 02:57 GMT+5 , Processed in 0.047252 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list