Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 890|Reply: 0

16 منزلہ عمارت پر مشتمل دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ سینٹر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203663
Post time 1 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  شنسے گے سینٹم سٹی شاپنگ سینٹر(تصویر سوشل میڈیا)۔

جنوبی کوریا میں واقع دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ سینٹر تقریباً 700 دکانوں پر مشتمل ہے جو 16 منزلوں پر پھیلا ہوا ہے۔

شنسے گے سینٹم سٹی میں واقع عمارت کو باضابطہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ سینٹر تسلیم کیا گیا ہے۔ اس کا کُل رقبہ 31 لاکھ 63 ہزار مربع فٹ (293,900 مربع میٹر) ہے۔

2009 میں شنسے گے سینٹم سٹی نے میسی شاپنگ سینٹر کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ سینٹر کا اعزاز حاصل کیا اور تب سے یہ اعزاز اسی کے پاس ہے۔  

یقیناً اس 16 منزلہ دیو ہیکل عمارت کے رقبے سے آگے نکلنا لاجسٹک اور مالی لحاظ سے ایک بہت بڑا کارنامہ ہوگا اور دستیاب معلومات کے مطابق فی الحال ایسا ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔

تقریباً 700 انفرادی دکانوں کے علاوہ، اس عظیم الشان شاپنگ کمپلیکس میں آرٹ گیلریاں، آئس رِنک، اسکا اپنا گولف کورس جس میں 60 ٹی والا گولف ڈرائیونگ رینج شامل ہے۔

اسکے علاوہ متعدد مووی تھیٹرز، ایک روایتی کوریائی جِم جِل بانگ (مرد و خواتین کے لیے علیحدہ غسل خانہ)، ایک آفس ٹاور، اور ایک عوامی پارک بھی موجود ہے جس کا منفرد ڈائنوسار اور قزاقوں پر مبنی تھیم ہے۔ یہ اتنا وسیع ہے کہ آپ کو واقعی ہر چیز دیکھنے کے لیے کئی دن درکار ہوگے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ شنسے گے سینٹم سٹی جنوبی کوریا کا واحد اسٹور ہے جس نے مسلسل دو سال تک 2 کھرب وون (کورین کرنسی)  یا 1.38 ارب امریکی ڈالر کی فروخت کا سنگ میل عبور کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 02:53 GMT+5 , Processed in 0.046837 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list