Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 487|Reply: 0

صوبائی وزیر جامعات کی ہولی اور ایسٹر کے دوران امتحانات منعقد نہ کرنے کی ہدایت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203663
Post time Half hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو(فائل فوٹو)۔  

وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ ہولی اور ایسٹر کے دوران امتحانات منعقد نہ کریں۔ ایسٹر پر تمام تعلیمی بورڈز 2 تا 6 اپریل تک امتحانات شیڈول نہ کریں۔

ایک بیان میں وزیر جامعات سندھ نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے پرنسپل سینٹ پیٹرک ہائی اسکول کراچی کی درخواست پر فیصلہ کیا، وزیر اعلیٰ نے مسیحی برادری کے مذہبی احترام میں امتحانات کی تاریخیں تبدیل کرنے کا حکم دیا۔  

اسماعیل راہو نے کہا کہ جمعرات 2 تا 6 اپریل 2026 تک کوئی پرچہ نہیں لیا جائے گا، تمام ملتوی شدہ یا نئے امتحانات اب 7 اپریل منگل سے دوبارہ شروع ہوں گے۔

انھوں نے کہا کہ جن تعلیمی بورڈز نے پہلے سے ٹائم ٹیبل جاری کر رکھا ہے وہ فوری اس میں ترمیم کر کے نیا شیڈول جاری کریں۔ تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین فیصلے پر عملدرآمد کرکے تعمیلی رپورٹ محکمہ کو ارسال کریں۔  

انھوں نے کہا فیصلے کا مقصد صوبے میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ اور اقلیتی طلبہ و اساتذہ کو مذہبی تہواروں میں سہولت دینا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 02:58 GMT+5 , Processed in 0.048209 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list