Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 560|Reply: 0

ویسٹ انڈیز، زمبابوے میچ میں ریکارڈ ساز کیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203663
Post time 15 min. ago | Show all posts |Read mode
  

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی دکھائی اور کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔

ممبئی میں کھیلے گئے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم زمبابوے کے خلاف 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 254 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف سیٹ کیا۔   
جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر گزشتہ فائنل کا حساب چکتا کردیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے 43 ویں اور سپر ایٹ مرحلے کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی۔   

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ دوسرا بڑا سکور ہے، اس سے قبل 2007ء میں سری لنکا نے میگا ایونٹ میں کینیا کے خلاف 6 وکٹ پر 260 رنز بنائے تھے۔

مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ میں تیسرا بڑا ٹارگٹ رواں ایونٹ میں آئرلینڈ نے عمان کے خلاف 5 وکٹ پر 235 رنز کی صورت میں بنایا تھا۔

2016ء کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف 8 وکٹ پر 230 رنزبنائے تھے کیونکہ حریف ٹیم نے 229 رنز اسکور کیے تھے۔

آج کے میچ میں ویسٹ انڈیز کی طرف سے جارح مزاج بیٹر شمرون ہٹمائر نے 34 گیندوں رپ 85 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی اور اس دوران 7 چھکے اور اتنے ہی چوکے لگائے ۔

انہوں نے صرف 19 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی اور ٹورنامنٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا ایڈن مارکرم اور پاتھم نسانکا کا ریکارڈ برابر کردیا۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے آج کے میچ میں 19 چھکے لگائے اور 2014ء کا نیدرلینڈز کا آئرلینڈ کے خلاف 19 چھکوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں اب تک 55 چھکے لگائے ہیں جبکہ ایونٹ میں چھکوں کی مجموعی تعداد 553 ہوچکی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 02:58 GMT+5 , Processed in 0.049373 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list