Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 947|Reply: 0

برلن فلم فیسٹیول: فلسطینی فلم ساز نے جرمنی کو آئینہ دکھا دیا، وزیر تلملا اٹھے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203663
Post time 11 min. ago | Show all posts |Read mode
  

برلن فلم فیسٹیول (برلینالے) میں فلسطینی-شامی فلم ساز عبداللّٰہ الخطیب نے جرمنی کو آئینہ دکھاتے ہوئے اسے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں ہونے والی نسل کشی کا شریک قرار دے دیا، جس پر جرمن وزیر ماحولیات کارسٹن شنائیڈر تلما اٹھے اور تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔

برلینالے کے ’پروسپیکٹو‘ سیکشن کا ایوارڈ جیتنے والی فلم ’کرونیکلز فرام دی سیج‘ کے فلم ساز عبداللّٰہ الخطیب نے اسٹیج پر فلسطینی پرچم بلند کرتے ہوئے کہا، ’جرمن حکومت اسرائیل کے ساتھ مل کر غزہ میں نسل کشی کی شریک ہے۔‘   
غزہ: تباہ شدہ گھروں کے ملبے پر افطار، بے گھر خاندانوں کا دکھ بھرا رمضان

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں 72 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں   

انہوں نے مزید کہا کہ ’آپ حقیقت جانتے ہیں لیکن اسے نظرانداز کرتے ہیں۔ میں اپنے لوگوں، فلسطین کے لیے بول رہا ہوں۔‘

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’’کچھ لوگوں نے مجھے خبردار کیا تھا کہ جرمنی میں مہاجر ہونے کے ناطے میں ’ریڈ لائنز‘ کو نہ چھوؤں، لیکن میں نے کہا کہ میں اپنے عوام کے لیے بولنے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔‘‘  

برلینالے میں فلسطین کے حق میں آوازیں

فیسٹیول میں کئی فنکاروں اور ہدایت کاروں نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

ترک فلم ساز ایمن الپر نے کہا، ’کم از کم ہم یہاں خاموشی توڑ سکتے ہیں اور فلسطینی عوام کو یاد دلا سکتے ہیں کہ وہ اکیلے نہیں ہیں۔‘

جرمن ڈائریکٹر وِم وینڈرز نے بھی اپنے خطاب میں فنکاروں اور کارکنوں کو متحد رہنے کی اپیل کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 02:54 GMT+5 , Processed in 0.045760 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list