Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 552|Reply: 0

وزیراعظم دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، قطری نائب وزیر خارجہ نے استقبال کیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203663
Post time 2026-2-24 04:00:45 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے،  قطر کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔  

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔  

وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ملاقات ہوگی۔   

ملاقات میں اقتصادی تعاون اور توانائی کی شراکت داری پر بات چیت ہوگی۔ فریقین جارت، سرمایہ کاری، توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر تبادلہ خیال کریں گے۔  

دونوں ممالک افرادی قوت کی برآمد کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر بھی بات کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 02:57 GMT+5 , Processed in 0.045019 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list