Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 426|Reply: 0

ایشوریہ کے 400 کلو زیوارت کی حفاظت پر 5 سیکیورٹی گارڈ مامور تھے، نیا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203663
Post time 2026-2-24 04:39:45 | Show all posts |Read mode
  تصویر، بھارتی میڈیا

ملبوسات کی نامور ڈیزائنر نیتا نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ ایشوریہ رائے 400 کلو وزنی زیوارت کی حفاظت 5 سیکیورٹی گارڈ کرتے تھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتا نے 2008ء کی فلم جودھا اکبر کے سیٹ کے چند حیران کن اور دلچسپ واقعات شیئر کیے ہیں۔

62 سالہ ہدایت کار اشوتوش گواریکر کی اس فلم میں ایشوریا رائے کے ساتھ مرکزی کردار ریتھک روشن نے نبھایا تھا۔

نامور خاتون ڈیزائنر نے بتایا کہ فلم کے ملبوسات غیر معمولی پیمانے پر تیار کیے گئے، تقریباً 400 کلو زیوارت بنے، جن کی تیاری پر 600 سے زائد دن لگے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایشوریہ رائے کے کردار کےلیے بنوائے گئے یہ زیوارت بے حد قیمتی تھے، اس کےلیے سیٹ پر 5 سیکیورٹی گارڈ تعینات تھے، جو ہر زیور کا مکمل ریکارڈ رکھتے تھے۔

نیتا نے یہ بھی کہا کہ فلم کی عکس بندی کے دوران ایک موقع پر بالی کا چھوٹا سا موتی گرگیا، جس کے باعث سیٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی، سب کو لگا کہ کوئی قیمتی زیور گم ہوگیا ہے لیکن بعد پتا چلا کہ ایک موتی تھا، جس کے بعد سب نے سکون کا سانس لیا۔

ملبوسات کی نامور ڈیزئنر 4 بار نیشنل ایوارڈ جیت چکی ہیں، وہ بھارتی سنیما کی نمایاں کاسٹیوم ڈیزائنر سمجھی جاتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 02:57 GMT+5 , Processed in 0.046164 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list