Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 370|Reply: 0

آسٹریلیا: شاپکز کھلونوں کا بڑا کلیکشن، خاتون نے ریکارڈ بنا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203756
Post time 2026-2-24 13:34:05 | Show all posts |Read mode
آسٹریلیا کی ایک خاتون نے شاپکنز کھلونوں کی 2656 مختلف اشیاء جمع کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔



آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کے علاقے مریبا سے تعلق رکھنے والے الیکسا زرسٹک کے مطابق جب وہ 7 برس کی تھیں تو اسکول میں ایک ہم جماعت اپنے ساتھ شاپکنز ٹوائز لایا تھا جس کے بعد سے یہ کھلونے ان کو پسند ہیں۔

الیکسا نے بتایا کہ انہوں نے اپنے شاپکنز خریدنے شروع کیے اور اب ان کے کلیکشن میں 2656 منفرد اشیاء جمع ہوگئی ہیں۔ البتہ، اگر مجموعی طور پر دیکھا جائے تو یہ تعداد 4000 سے زیادہ ہے۔



منفرد اشیاء کی تعداد کے ساتھ انہوں نے شاپکنز یادگاروں کے سب سے بڑے کلیکشن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ برطانوی خاتون ریانا کونرز کے پاس تھا۔ انہوں نے 2019 میں یہ ریکارڈ 2271 کھلونے جمع کر کے بنایا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 10:45 GMT+5 , Processed in 0.045779 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list