Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 243|Reply: 0

امریکا کے کسی بھی حملے کو جارحیت سمجھا جائے گا اور سخت جواب دیا جائے گا: ایران

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

ایران نے امریکا کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں پر اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ امریکا کے کسی بھی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا۔

جنیوا میں جمعرات کو امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہونے والے ہیں اور اس سے پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کے لیے بہت برا دن ہو گا۔   
ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کے لیے بہت برا دن ہوگا، ٹرمپ

امریکی عہدیدار کے مطابق ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈکشنر جمعرات کو ایرانی وفد سے جنیوا میں ملاقات کریں گے۔   

علاوہ ازیں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں ایران پر دباؤ ڈالنے کے لیے فوجیں تیار کر لی ہیں۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں پر ردِعمل دیتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کے کسی بھی حملے کو جارحیت سمجھا جائے گا اور کوئی بھی ریاست ایسی صورتِ حال میں اپنا دفاع کرنے کے لیے شدید ردعمل کا اظہار کرتی ہے، لہٰذا ہم بھی ایسا ہی کریں گے۔

واضح رہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان عمان کی ثالثی میں منگل کو سوئٹزرلینڈ میں بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوا ہے اور اب جمعرات کو مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے والا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 09:01 GMT+5 , Processed in 0.056073 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list