Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 494|Reply: 0

برطانیہ: کافی شاپ کی غلطی نے خاتون کو امیر ترین بنا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203843
Post time 2026-2-24 18:19:59 | Show all posts |Read mode
  
تصاویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

برطانوی شہر نوٹنگھم سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ کاروباری خاتون صوفی ڈاؤننگ ایک لمحے کے لیے دنیا کی سب سے امیر خاتون بن گئیں، جب ان کے گفٹ کارڈ پر 63 یورو کوادرلین (63 کے بعد 15 صفر) ظاہر ہوئے۔

یہ رقم ایلون مسک کی دولت سے تقریباً 100000 گنا زیادہ اور عالمی معیشت سے 670 گنا زیادہ ہے۔

بی بی سی کے مطابق صوفی ڈاؤننگ کو کرسمس پر کافی شاپ کے لیے 10 یورو (تقریباً 14ڈالرز) کا گفٹ کارڈ تحفے میں دیا گیا تھا، جب انہوں نے اس سے ماچا لاٹے خریدی، تو رسید پر باقی رقم 63 یورو کوادرلین دکھائی گئی۔   
دنیا کی امیر ترین خاتون ایلس والٹن کون ہیں؟

معروف امریکی کمپنی والمارٹ کی 75 سالہ وارث ایلس والٹن 102 بلین ڈالرز کی مجموعی دولت کے ساتھ فوربس بلینیئر لسٹ 2025ء میں شامل ہوگئی ہیں۔    

بعد میں کافی شاپ نے بتایا کہ یہ سب انتظامی غلطی کی وجہ سے ہوا ہے، گفٹ کارڈ نمبر غلطی سے کارڈ کی قیمت کی جگہ ٹِیل میں درج کر دیا گیا تھا، جس کی وجہ سے رسید پر غیر حقیقی رقم ظاہر ہوئی۔

کافی شاپ کے ترجمان نے کہا کہ گاہک کو وہی رقم چارج کی گئی جو اسے چارج کرنی تھی اور خریداری کے بعد گفٹ کارڈ پر صحیح رقم موجود تھی، رسید میں صرف غلط رقم دکھائی گئی تھی، بعد میں گاہک کو درست رسید دی گئی۔

صوفی نے کہا کہ وہ صرف ’کاغذ پر دنیا کی سب سے امیر خاتون‘ ہونے کا لطف اٹھا رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 14:16 GMT+5 , Processed in 0.046414 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list