Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 593|Reply: 0

فیصل قریشی کا ساتھی فنکاروں کو شادی سے متعلق دلچسپ مشورہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203843
Post time 2026-2-24 18:20:02 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستانی معروف و باصلاحیت اداکار فیصل قریشی نے شوبز فنکاروں کو شادی سیزن میں شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔

حال ہی میں مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی، جس کی میزبانی فیصل قریشی کر رہے ہیں، جہاں اداکارہ نے مختلف امور پر کھل کر بات چیت کی۔

دورانِ گفتگو میزبان نے مومنہ اقبال سے ان کی شادی کے حوالے سے منصوبہ بندی معلوم کی، اس کے ساتھ ہی انہیں دلچسپ مشورہ بھی دے دیا۔   
آج کل کے مرد ناراض محبوبہ کی طرح برتاؤ کرتے ہیں: مومنہ اقبال

پاکستان کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ آج کل کی خواتین نے مردوں کے اس قدر نخرے اُٹھاتی ہیں کہ اب وہ ناراض محبوبہ کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔   

خیال رہے کہ 2026ء کا آغاز شوبز انڈسٹری سے وابستہ متعدد فنکاروں کی شادیوں سے ہوا ہے، رواں سال اب تک 7 سے 8 فنکار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو چکے ہیں۔

حالیہ دنوں میں خاقان شاہنواز اور سبینہ سید، ضرار خان، لائبہ خان، رحمہ زمان، تیمور اکبر اور حنا آفریدی کی شادیوں نے خبروں میں جگہ بنائی، جبکہ گلوکار طلحہٰ انجم کی منگنی کا بھی چرچہ رہا۔

اسی تناظر میں فیصل قریشی نے مزاحیہ انداز میں مشورہ دیا کہ فنکاروں کو فی الحال شادیوں کا سلسلہ روک دینا چاہیے۔  

انہوں نے مومنہ اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ شادیوں کے سیزن میں ہرگز شادی نہیں کریے گا، بجٹ آؤٹ ہو جاتا ہے۔

فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ بطور مہمان میں شادیوں میں شرکت سے لطف اندوز ہوتا ہوں، لیکن جب اخراجات کا حساب لگایا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ لگاتار تقریبات میں شرکت کے باعث تحائف کی مد میں تقریباً 10 لاکھ روپے خرچ ہو گئے۔

انہوں نے ہنستے ہوئے یہ بھی کہا کہ آپ سب شادیاں کر لیتے ہیں اور ہماری جیب خالی ہو جاتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 14:17 GMT+5 , Processed in 0.047538 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list