Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 743|Reply: 0

وینیزویلا کا امریکا سے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203843
Post time 2026-2-24 18:20:02 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

وینزویلا نے سخت الفاظ میں صدر نیکولس مادورو اور ان کی جماعت کے کارکنان کی رہائی کا فوری مطالبہ کیا ہے۔

وینزویلا کے وزیرِ خارجہ ایوان گل نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو ریاست ہائے متحدہ امریکا نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا، انہیں اب فوراً رہا کیا جانا چاہیے۔   
ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر قرار دے دیا

کراچیصدرٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر...   

ایوان گل نے امریکی کارروائی کو ’سیاسی آپریشن‘ قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ 3 جنوری کو امریکی فورسز کی مداخلت میں سیکڑوں شہری ہلاک ہوئے اور مادورو کو زبردستی گرفتار کیا گیا جو ایک آئینی صدر ہیں۔

واضح رہے کہ مادورو اور ان کی اہلیہ نیویارک میں امریکی عدالت میں منشیات اسمگلنگ اور دیگر الزامات پر مقدمے کے منتظر ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 14:13 GMT+5 , Processed in 0.050072 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list