Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 915|Reply: 0

نجی شعبے میں غیر ملکی کمپنیوں کی کتنی سرمایہ کاری ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203891
Post time 2026-2-24 18:57:52 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) نے بتایا ہے کہ 3 سال میں 79 نئی غیر ملکی کمپنیاں پاکستان آئیں۔

ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق نجی شعبے میں غیر ملکی کمپنیوں کی 40.7 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہے،61 غیر ملکی کمپنیوں نے شیئرز کی ٹرانزیکشنز کیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 29 غیر ملکی کمپنیوں نے اپنے شیئرز دیگر غیر ملکی کمپنیوں کو منتقل کیے، متعدد مزید غیر ملکی شراکت داری کے معاہدے پائپ لائن میں ہیں۔

ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں فعال غیر ملکی کمپنیوں کی تعداد 1 ہزار 157 ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 15:50 GMT+5 , Processed in 0.046695 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list