Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 939|Reply: 0

خراب کارکردگی کے باوجود بھی پاکستان کے میچز کی ویور شپ میں اضافہ کیسے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203891
Post time 2026-2-24 19:38:03 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے خراب کارکردگی کے باوجود پاکستان کے میچز کی ویور شپ میں اضافہ ہونے کی وجہ بتا دی۔

’جیو نیوز‘ کے مشہور پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں سوال جواب کے سیشن کے دوران ایک خاتون نے محمد عامر اور احمد شہزاد سے یہ سوال پوچھا کہ گزشتہ چند سال سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکاردگی کچھ زیادہ اچھی نہیں رہی لیکن اس کے باوجود بھی پاکستان کے میچز کی ویور شپ میں اضافہ کیسے ہو رہا ہے؟

محمد عامر نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دیکھیں، پاکستان کے لوگ کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ اس ملک کے لوگ کرکٹرز سے محبت کرتے ہوں یا نہ کرتے ہوں لیکن کرکٹ سے بہت محبت کرتے ہیں، پی ایس ایل کا میچ چل رہا ہو یا قومی ٹیم کا کوئی میچ ہو، پاکستانی شائقینِ کرکٹ ویرات کوہلی کے نام والی جرسی پہن کر بھی میچ دیکھتے پائے گئے ہیں۔   
بھارت کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کیوں ہوئی؟

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کی جنوبی افریقا کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کی وجہ بتا دی۔   

سابق کرکٹر نے کہا کہ ویور شپ بڑھنے کی ایک اور وجہ سوشل میڈیا اور دیگر بہت ساری ایپس بھی ہیں۔

محمد عامر نے کہا کہ ایک بندہ کہیں اگر کچھ وقت کے لیے فارغ بیٹھا ہو گا تو فوراً اپنے فون پر ہی میچ دیکھنا شروع ہو جائے گا تو لوگوں کے دلوں میں کرکٹ کے لیے محبت ہے، وہ کرکٹرز کی خراب کارکردگی کی وجہ سے کم تھوڑی ہو گی۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ بطور پاکستانی ہم اس امید میں بھی میچ دیکھ لیتے ہیں کہ کیا پتہ اس میچ میں ہماری ٹیم اچھا کھیلے اور ہم جیت جائیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 15:49 GMT+5 , Processed in 0.045564 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list