Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 302|Reply: 0

ایپسٹین اسکینڈل: سابق سفیر پیٹر مینڈیلسن گرفتار، برطانوی سیاسی حلقوں میں ہلچل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205754
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ برطانوی میڈیا  

برطانیہ کے سابق سفیر پیٹر مینڈیلسن کو بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات کے انکشاف کے بعد لندن پولیس نے عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا۔

برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما پیٹر مینڈیلسن بطور برطانوی سفیر امریکا میں تعینات تھے۔ گزشتہ سال جب ان کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ دوستی کی نوعیت اور گہرائی سے متعلق تفصیلات سامنے آنا شروع ہوئیں تو اُنہیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔

اُنہوں نے بطور سفیر برطرفی کے بعد پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں اپنی نشست بھی چھوڑ دی اور لیبر پارٹی سے بھی استعفیٰ دے دیا۔

لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ سابق حکومتی وزیر سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں افسران نے ایک 72 سالہ شخص کو عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کیا ہے۔   
سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر رہا

برطانوی میڈیا کے مطابق اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کو کار کی پچھلی نشست پر تھانے سے نکلتے دیکھا گیا۔   

برطانوی پولیس نے پیٹر مینڈیلسن کو گزشتہ روز شام ساڑھے 4 بجے حراست میں لیا اور صبح 2 بجے تصدیق کی کہ 72 سالہ نامعلوم شخص کو مزید تفتیش کے لیے ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ برطانیہ کے سابق سفیر کی یہ گرفتاری شاہ چارلس کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کی ایپسٹین اسکینڈل میں گرفتاری اور رہائی کے چند دن بعد عمل میں آئی۔

پیٹر مینڈیلسن پر الزامات ہیں کہ جب وہ وزیر اعظم گورڈن براؤن کی حکومت میں وزیر تھے تو انہوں نے جیفری ایپسٹین کو حساس دستاویزات بھیجی تھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 08:54 GMT+5 , Processed in 0.045102 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list