Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 154|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: فاف ڈوپلیسی بابر اعظم کے بیٹنگ اسٹائل کا دفاع کرنے لگے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203924
Post time 2026-2-24 21:34:14 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بیٹنگ پر بڑھتی ہوئی تنقید دیکھ کر جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر فاف ڈو پلیسی ان کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔

بابر اعظم  نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے دوران 5 میچز میں 22 کی اوسط اور 115.78 کے اسٹرائیک ریٹ سے صرف 66 رنز بنائے ہیں جس کی وجہ سے اُنہیں شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

ایسے میں جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نے کہا کہ دیکھیں، مجھے لگتا ہے کہ تمام عظیم کھلاڑیوں میں کیریئر کے دوران  مختلف مقامات پر تبدیلیاں آتی ہیں، کرکٹ اس قدر آگے بڑھ گئی ہے کہ بابر جسے ہم بہت طویل عرصے سے دنیا کے ایک بہترین کھلاڑی کی حیثیت سے جانتے ہیں، وہ اس وقت ٹی 20 کرکٹ میں اسٹرائیک ریٹ کے لحاظ سے خود کو تھوڑا پیچھے دیکھ رہا ہے۔   
خراب کارکردگی کے باوجود بھی پاکستان کے میچز کی ویور شپ میں اضافہ کیسے؟

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے خراب کارکردگی کے باوجود پاکستان کے میچ کی ویورشپ میں اضافہ ہونے کی وجہ بتا دی۔    

اُنہوں نے یہ مشورہ بھی دیا کہ پاکستان کو بابر اعظم کو جارحانہ انداز میں کھیلنے کے لیے مجبور کرنے کہ بجائے ان کے لیے صحیح جگہ تلاش کرنی چاہیے۔

فاف ڈوپلیسی نے کہا کہ لہٰذا میں سمجھتا ہوں کہ جیسی پچز پر ابھی ٹی 20 ورلڈ کپ ہو رہا ہے وہاں بابر اعظم جیسا کھلاڑی درمیان کے اوورز میں بہت زیادہ اہم ہو سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 17:47 GMT+5 , Processed in 0.045220 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list