Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 611|Reply: 0

لاہور: ریسٹورنٹ پر ڈکیتی میں ملوث تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203924
Post time 2026-2-24 21:34:16 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

لاہور میں لٹن روڈ ریسٹورنٹ پر ڈکیتی کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔

لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان کرول گھاٹی کے قریب مارے گئے، ملزمان کو ریکوری کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑانے کے لئے فائرنگ کر دی، ساتھیوں کی فائرنگ سے تینوں ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو ساہیوال اور ناروال سے گرفتار کیا گیا تھا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 12 لاکھ نقدی بھی برآمد ہوئی، جیل سے رہائی کے بعد ملزمان نے اپنا گینگ بنا لیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 17:45 GMT+5 , Processed in 0.045397 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list