Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 170|Reply: 0

وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوام سے گراں فروشوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کی اپیل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203948
Post time 2026-2-24 22:52:45 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

ریٹ لسٹ نہیں تو خریداری نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام سے گراں فروشوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نرخوں میں کمی پر پوری ٹیم کو شاباش دی۔


مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ رمضان میں 10 کلو  آٹے کا بیگ اوپن مارکیٹ نرخ 905 روپے، 20 کلو آٹے کے بیگ کا نرخ 1810روپے ہے، پنجاب میں فلور ملز کے 1549 سیل پوائنٹ قائم کیے گئے اور 850 کے رعایتی نرخ پر آٹا کے 10 کلو بیگ فروخت ہو رہے ہیں۔  

بریفنگ کے مطابق پنجاب بھر میں 421 نگہبان رمضان دستر خوان پر 4 لاکھ 62 ہزار روزہ داروں نے افطاری کی، جس میں چکن پلاؤ، سموسہ، پکوڑا، فروٹ، پانی اور کھجوروں سے تواضع کی گئی۔  

بریفنگ میں وزیر اعلیٰ کو بتایا گیا کہ سحر و افطار کے دوران فوڈ اتھارٹی متحرک ہے، 9440 مقامات پر چیکنگ کی گئی اور 29 ہزار کلو غیر معیاری کھانا تلف کیا گیا۔  

جبکہ پنجاب بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس، پیرا اور دیگر ٹیمیں متحرک ہیں اور تین لاکھ 38 ہزار چھاپے مارے گئے اور ریٹ لسٹ نہ لگانے پر 1965، اوور چارجنگ پر 24600 کو پونے 4 کروڑ جرمانہ کیا گیا اور 313 ایف آئی آر درج جبکہ 2870 گرفتار کیے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 19:41 GMT+5 , Processed in 0.052041 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list