Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 349|Reply: 0

پاکستان اور قطر کا دو طرفہ اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203948
Post time 2026-2-24 22:52:46 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

پاکستان اور قطر نے دو طرفہ اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے نائب وزیراعظم شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن الثانی نے ملاقات کی، جس میں دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  

اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور قطر کے درمیان مضبوط اور تاریخی تعلقات کا اعادہ کیا گیا۔  

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان جاری تعاون پر اظہاراطمینان کیا اور دفاعی تعاون مزید مضبوط اور تعاون کو وسعت دینے کے لیے پاکستان کے عزم کااعادہ کیا۔  

اعلامیہ کے مطابق قطری نائب وزیراعظم نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا، شیخ سعود نے دو طرفہ دفاعی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے میں قطر کی دلچسپی سےآگاہ کیا۔  

اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں علاقائی امور بالخصوص ایران اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن واستحکام کے لیے مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کی اہمیت پر زور دیا۔  

اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط کرنےکے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 19:48 GMT+5 , Processed in 0.045696 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list