Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 228|Reply: 0

یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203948
Post time 2026-2-24 22:52:46 | Show all posts |Read mode
  کولاج فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی کامیابی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

حالیہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار یاسمین راشد کی جانب سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی گئی۔  

اس اپیل میں انہوں موقف اختیار کیا کہ الیکشن ٹریبونل نے تکنیکی بنیاد پر درخواست خارج کی، ٹریبونل نے حقائق اور قانون کا درست جائزہ نہیں لیا۔   
یاسمین راشد کی نواز شریف کیخلاف الیکشن پٹیشن مسترد، تفصیلی فیصلہ جاری

یاسمین راشد کی الیکشن پٹیشن پر دستخط موجود نہیں۔ پٹیشن قانونی تقاضے پورے کیے بغیر دائر کی گئی: تفصیلی فیصلہ   

درخواست گزار نے کہا کہ فارم 45 میں تبدیلی الیکشن کی شفافیت کے آئینی تقاضے کے خلاف ہے۔

اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ حتمی نتائج مرتب کرنے کیلئے امیدواروں کو نوٹس جاری کرنا قانونی تقاضا ہے۔ نتائج مرتب کرتے ہوئے کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے عدالت سے استدعا کی کہ الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں کامیاب قرار دیا جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 19:41 GMT+5 , Processed in 0.046415 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list