Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 163|Reply: 0

دوحہ: وزیراعظم سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203948
Post time 2026-2-24 22:52:47 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ ریڈیو پاکستان

دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ہے جہاں فریقین نے قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے پاک قطر تجارتی روابط مضبوط بنانے میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کے کردار کی تعریف کی۔  

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دوطرفہ شراکت داری کے اہم ستون کے طور پر نجی شعبے کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کو پاکستان میں لاجسٹکس، توانائی، ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔    
وزیراعظم دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، قطری نائب وزیر خارجہ نے استقبال کیا

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، قطر کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔   

وزیراعظم نے وفد کو سرمایہ کاروں کی سہولت کےلیے اصلاحاتی اقدامات سے آگاہ کیا۔ اس دوران شیخ فیصل بن قاسم الثانی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔  

اعلامیہ کے مطابق دونوں فریقوں نے قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ دونوں ممالک کے کاروباری اداروں اور افراد کے درمیان روابط آسان بنانے کےلیے کوششوں پر بھی اتفاق کیا گیا۔  

ملاقات میں تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبہ میں تعلقات کو مزید وسعت دینے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 19:48 GMT+5 , Processed in 0.046299 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list