Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 712|Reply: 0

ٹی20 ورلڈکپ سپر ایٹ، پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203948
Post time 2026-2-24 23:31:09 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: اسکرین گریب

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سپر ایٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پالیکیلے میں کھیلے جارہے سپر ایٹ میں گروپ 2 کے اس اہم میچ کےلیے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ جہاں فہیم اشرف کی جگہ پر شاہین آفریدی کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔  
پلیئنگ الیونز:

پاکستان ٹیم کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحام، صائم ایوب، بابر اعظم، فخر زمان، محمد نواز، شاداب خان، شاہین آفریدی، سلمان مرزا اور عثمان خان اور عثمان طارق پر مشتمل ہے۔  

انگلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، انگلش ٹیم میں کپتان ہیری بروک، فل سالٹ، جوز بٹلر، جیکب بیتھیل، ٹام بیٹن، ہیری بروک، سیم کرن، ول جیکس، لیام ڈاسن، جیمی اوورٹن، جوفرا آرچر اور عادل رشید شامل ہیں۔  
سپر ایٹ کے گزشتہ میچز:

سپر ایٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا تھا۔

دوسری جانب انگلینڈ نے میزبان سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 51 رنز سے شکست دے دی تھی۔  

پوائنٹس ٹیبل پر نظر دوڑائی جائے تو ایک ایک میچز کے بعد قومی ٹیم کا صرف ایک پوائنٹ ہے جبکہ انگلینڈ کے ناصرف 2 پوائنٹس پر بلکہ اس کا رن ریٹ بھی مثبت 2 اعشاریہ 55 ہے۔
میچز جیو سوپر پر برہِ راست:

علم میں رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز جیو سوپر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم مائیکو پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 19:44 GMT+5 , Processed in 0.046861 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list