Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 964|Reply: 0

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات کرا دی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203948
Post time 2026-2-24 23:31:09 | Show all posts |Read mode
  بشریٰ بی بی(فائل فوٹو)۔

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات کرا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سے ملاقات کرنے والوں میں ان کی بھابی اور بھتیجا شامل تھا، ملاقات میں فیملی معاملات اور بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج پر بات کی گئی۔

دریں اثناء بشریٰ بی بی کو ایک اور مقدمہ میں ریلیف مل گیا، تھانہ رمنا کے مقدمہ میں ان کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر ضیاء نے سماعت کی۔

بشریٰ بی بی کی جانب سے بیرسٹر سلمان عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے تھانہ رمنا کے مقدمہ میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی، 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 19:42 GMT+5 , Processed in 0.044519 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list