Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 563|Reply: 0

علی امین سے سیکیورٹی واپسی کی خبر غیر مصدقہ ہے، ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203996
Post time 2026-2-25 02:07:29 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو، وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور

وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا کے ترجمان نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دیدیا۔

ترجمان سی ایم ہاؤس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی سیکیورٹی واپس لینے کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئیں۔

ترجمان کے مطابق سابق وزیراعلی کی سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، متعلقہ حکام کو ایسی کوئی ہدایت بھی جاری نہیں کی گئی۔   
علی امین گنڈاپور سے سیکیورٹی واپس، سابق وزیراعلیٰ کی تصدیق

سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی، انہوں نے سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کردی۔   

اس معاملے علی امین گنڈاپور کا موقف ہے کہ رات 11 بجےوزیراعلیٰ کےڈپٹی سی ایس او نےمیرے سیکورٹی اہلکاروں کو کال کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈپٹی سی ایس او نے سیکیورٹی کوکہا کہ سی ایس او کا حکم ہےکہ آپ واپس آجائیں، میرے پاس صوبائی حکومت کی ایک جیمر اور ایک ڈبل کیبن گاڑی تھی۔

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے یہ بھی کہا کہ گاڑی کے ساتھ 14 اہلکار بھی تھے،اہلکاروں نےمجھےکہا تو میں نےکہا کہ بس کلوز ہوجائیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ اگراب مجھے یہ سیکیورٹی واپس دی بھی گئی تو نہیں لوں گا،وزیراعلیٰ کو بتاناچاہتا ہوں اب سیکیورٹی مجھےواپس کرنےکی کوئی ضرورت نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 23:11 GMT+5 , Processed in 0.044665 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list