Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 837|Reply: 0

اطالوی کرکٹ بورڈ جنسی ہراسانی کے الزامات کی زد میں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203996
Post time 2026-2-25 03:13:04 | Show all posts |Read mode
بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کے بعد اطالوی کرکٹ کو جنسی ہراسانی کے الزامات نے ہلا کر رکھ دیا۔



فیڈریشن کرکٹ اٹالی کے مطابق یہ الزامات اٹلی کی ویمنز ٹیم کی ایک کھلاڑی نے ویمنز کرکٹ کو آرڈینیٹر پرابتھ اکنیلیگوڈا پر عائد کیے ہیں اور جس کو اطالوی بورڈ نے معطل کر دیا ہے۔



بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ الزامات پر وفاقی پراسیکیوٹر کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔ مزید برآں ملزم سے فوری طور پر تمام ذمہ داریاں واپس لیتے ہوئے اس کو معطل کر دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ بورڈ کی جانب سے یہ قدم کسی بھی قسم کی غیر ضروری قیاس آرائیوں سے بچنے اور ماحول کی ساکھ کو برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-24 23:10 GMT+5 , Processed in 0.047223 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list