Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 119|Reply: 0

وزارتِ آئی ٹی اور مذہبی امور کے درمیان حج ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ایم او یو پر دستخط

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204007
Post time 2026-2-25 04:43:31 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

حج آپریشنز کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کی طرف اہم پیش رفت ہوئی ہے، وزارتِ مذہبی امور اور وزارتِ آئی ٹی کے درمیان حج ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے گئے۔

جوائنٹ سیکریٹری حج محمد بخش سانگی اور ڈی جی نیشنل آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر خالد رفیق نے ایم او یو پر دستخط کیے۔  

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اس حوالے سے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر حج عمل مزید شفاف اور سہل بنایا جا رہا ہے، ڈیجیٹل نظام سے غیر ضروری تاخیر اور انسانی غلطیوں کا خاتمہ ہوگا۔

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا کہ آئندہ سال حج درخواست سے وطن واپسی تک اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹل نظام متعارف کروایا جائے گا۔  

انہوں نے کہ درخواست گزاروں کے لیے سادہ اور آسان فہم آن لائن حج پورٹل قائم کیا جائے گا۔  

دریں اثنا سرکاری اعلامیہ کے مطابق ایم او یو کے تحت پاک حج موبائل ایپ کو مزید بہتر اور آسان فہم بنایا جائے گا۔  

اعلامیہ کے مطابق پورٹل کے ذریعے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان موثر رابطہ اور سعودی ٹائم لائنز کی پابندی یقینی بنائی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 00:57 GMT+5 , Processed in 0.045329 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list