Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 53|Reply: 0

امریکا آج پہلے سے کہیں زیادہ امیر اور بہتر ہے، صدر ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204025
Post time 2026-2-25 12:30:43 | Show all posts |Read mode
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آج پہلے سے کہیں زیادہ امیر اور بہتر ہے، صرف ایک سال میں نمایاں تبدیلی لائے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسرے دور صدارت کا پہلا اسٹیٹ آف یونین خطاب کررہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج امریکی تاریخ میں امریکی سرحدیں محفوظ ترین ہیں، 9 ماہ میں ایک بھی غیرقانونی شخص امریکا میں داخل نہیں ہوسکا۔ ہم قانونی طور پر ہمیشہ لوگوں کو امریکا آنے کی اجازت دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ افراط زر میں غیرمعمولی کمی لائی گئی، 12 ماہ میں 18 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کے وعدے ممکن بنائے ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ پہلے ہم مردہ ملک تھے اور اب سب سے زیادہ پسندیدہ ملک ہیں، وینزویلا سے 18 ملین بیرل تیل حاصل کیا جارہا ہے، میں نے تیل کی تلاش کرو اور اسے نکالو کا وعدہ پورا کردیا۔

تقریر کے دوران امریکی رکن کانگریس آل گرین نے صدر ٹرمپ کے سامنے بینر لہرانے کی کوشش کی جس پر انہیں کانگریس عمارت سے باہر نکال دیا گیا۔

صدر ٹرمپ کے خطاب کے موقع پر  کابینہ اور اراکین کانگریس عمارت میں موجود ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے اہل خانہ بھی کانگریس کی عمارت میں موجود ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 08:26 GMT+5 , Processed in 0.049189 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list