Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 923|Reply: 0

کھانے اضافی نمک ڈالنا کس خطرناک مسئلے سے تعلق رکھتا ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204082
Post time 2026-2-25 14:16:04 | Show all posts |Read mode
چینی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ کھانوں میں بار بار اضافی نمک شامل کرنا ڈپریشن کے خطرے میں بھی نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔

سائنسی جریدے نیوٹریشنل نیوروسائنس میں شائع ہونے والے مطالعے میں چینی محققین نے 15 ہزار سے زائد بالغ افراد کی غذائی عادات کا جائزہ لیا۔



تحقیق میں معلوم ہوا کہ جو لوگ سب سے زیادہ اضافی نمک استعمال کرتے تھے، اُن میں ڈپریشن کا شکار ہونے کا امکان 26 فیصد زیادہ تھا۔



سائنس دانوں نے واضح طور پر یہ نہیں بتایا کہ نمک ایسا اثر کیوں ڈال سکتا ہے۔ تاہم، اُن کا کہنا تھا کہ نمک کا ضرورت سے زیادہ استعمال اُس حیاتیاتی نظام کو حد سے زیادہ متحرک کر سکتا ہے جو جسم کے دباؤ (اسٹریس) کے ردِعمل کو منظم کرتا ہے، جس کے نتیجے میں اسٹریس ہارمونز کی پیداوار بڑھ سکتی ہے۔

محققین نے یہ بھی نشاندہی کی کہ زیادہ نمک کھانے سے جسم میں سوزش (انفلیمیشن) پیدا ہو سکتی ہے، جو دماغ کے اُن حصوں کو متاثر کر سکتی ہے جو جذباتی توازن اور کیفیات کو قابو میں رکھنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔

تحقیق میں گوانگ ڈونگ پروونشل پیپلز ہاسپٹل کے سائنس دانوں نے لکھا کہ کھانوں میں باقاعدگی سے اضافی نمک شامل کرنے اور ڈپریشن کے خطرے کے درمیان نمایاں اور مثبت تعلق دیکھا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 10:18 GMT+5 , Processed in 0.063150 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list