Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 910|Reply: 0

رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی سے قبل دولت کی مالیت سامنے آ گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
204127
Post time 2026-2-25 15:47:16 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکار جوڑی رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا 26 فروری یعنی کہ کل شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں، اس شادی کو دونوں نے ’ویروش (VIROSH) ویڈنگ‘ کا نام دیا ہے۔
رشمیکا منڈانا کی دولت، فلمی آمدن اور اثاثے

رشمیکا منڈانا کا جنوبی بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں شمار ہوتا ہے۔

رشمیکا نے پشپا، دی رائز، اینیمل سمیت کئی بڑی فلموں میں کام کیا ہے۔  

رپورٹس کے مطابق ان کی مجموعی دولت تقریباً 66 کروڑ روپے ہے اور وہ ایک فلم کے لیے اوسطاً 4 کروڑ روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں۔

فلموں کے علاوہ وہ برانڈ انڈورسمنٹ اور اپنی خوشبو کے برانڈ سے بھی کمائی کرتی ہیں۔

ان کے پاس بنگلورو، حیدرآباد، ممبئی، گوا اور کورگ میں جائیدادیں ہیں، کورگ میں واقع ان کا ولِا تقریباً 8 کروڑ روپے مالیت کا بتایا جاتا ہے۔

کار کلیکشن میں رینج روور اسپورٹ، آڈی کیو تھری اور مرسڈیز بینز شامل ہیں۔
وجے دیوراکونڈا کی آمدن، کاروبار اور لگژری لائف اسٹائل   
وجے اور رشمیکا کی شادی کی تفصیلات سامنے آگئیں

معروف بھارتی اداکار وجے دیوراکونڈا اور رشمیکا مندانا مبینہ طور پر بھارتی ریاست راجستھان کے شہر ادے پور میں ایک شاندار ڈیسٹینیشن ویڈنگ کرنے جارہے ہیں۔    

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وجے دیوراکونڈا کی مجموعی دولت 66 سے 70 کروڑ روپے کے درمیان بتائی جاتی ہے، وہ 1 فلم کے لیے 12 سے 15 کروڑ روپے معاوضہ لیتے ہیں۔

برانڈ انڈورسمنٹ اور سوشل میڈیا پوسٹس سے بھی انہیں بھاری آمدن ہوتی ہے۔

وجے حیدرآباد کے پوش علاقے جوبلی ہلز میں تقریباً 15 کروڑ روپے کے بنگلے میں رہتے ہیں، ان کی لگژری گاڑیوں میں بی ایم ڈبلیو، فورڈ مستنگ اور رینج روور شامل ہیں۔

رپورٹس کے مطابق وہ 30 کروڑ روپے مالیت کے نجی طیارے کے بھی مالک ہیں۔
رشمیکا اور وجے کی مشترکہ دولت

رشمیکا اور وجے کی مجموعی دولت 130 کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے جس کے باعث یہ جوڑی ٹالی ووڈ کی طاقت ور اور امیر ترین نوجوان جوڑیوں میں شامل ہو چکی ہے۔
شادی کی تفصیلات   
وجے دیوراکونڈا سیدھی اور کھری بات کرتے ہیں، رشمیکا مندانا

بالی ووڈ اور سائوتھ کی فلموں کی معروف بھارتی اداکارہ رشمیکا منڈانا اور انکے دوست اور ساتھی اداکار وجے دیوراکنڈا کی اس ماہ منگنی کی افواہوں پر 27 سالہ رشمیکا کا کہنا ہے کہ وجے نے ذاتی طور پر پوری زندگی انکی بہت مدد کی جو کہ کسی بھی دوسرے شخص سے بڑھ کر ہے۔    

بھارتی میڈیا کے مطابق رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا کی شادی اور اس سے قبل کی تقریبات 24 سے 26 فروری کے درمیان The Mementos میں جاری ہیں۔

یہ مقام مکمل طور پر نجی ہے اور اراؤلی پہاڑیوں میں واقع ہے۔

تقریب میں مہمانوں کی تعداد تقریباً 100 ہو گی جبکہ شادی میں فلمی دنیا کی بڑی شخصیات کے بجائے چند سیاستدان اور ہدایت کار مدعو ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-25 12:01 GMT+5 , Processed in 0.047707 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list